Saturday, August 10, 2013

پاکستان آرمی، بنگلہ دیش میں ہتھیار ڈالتے ہوئے۔ ایک مختصر سے کلپ میں ہماری ساری داستان موجود ہے

پاکستان آرمی، بنگلہ دیش میں ہتھیار ڈالتے ہوئے۔ ایک مختصر سے کلپ میں ہماری ساری داستان موجود ہے، جنرل نیازی ہتھیار ڈالنے کے معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے، جنرل جمشید کا تاریخی حکم "ہتھیار بر زمین" اور ہماری افواج کا ہتھیار ڈالنے کا شرمناک منظر

No comments:

ضلع مہند میں ایف سی اہلکار جمیل حسین طوری کی شہادت۔

ضلع مہند میں ایف سی اہلکار جمیل حسین طوری کی شہادت جمیل حسین کی لاش تو آبائی گاؤں گوساڑ کے قبرستان میں پاکستان کے جھنڈے میں لپیٹ کر سرکار...