Saturday, June 21, 2008

اسرائیل نے ایرانی تنصیبات پر حملے کیلئے تیار:Obama: Israeli decisions always justifiedin view of the threat posed by Iran

اسرائیل نے ایرانی تنصیبات پر حملے کیلئے فوجی مشقیں شروع کر دیں: امریکی اخبار
ہفتہ جون 21, 2008
نیویا رک ( آئی این پی) اسرائیل نے ایرانی ایٹمی تنصیبات پر حملے کیلئے فوجی مشقیں شروع کر دیں۔ ایک امریکی اخبار نے امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ جون کے پہلے ہفتے سو سے زائد اسرائیلی ایف سولہ اور ایف پندرہ جنگی طیاروں نے یونان اور مشرقی ساحلی علاقوں میں مشقیں کی ہیں جس سے اسرائیل کے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنے کی منصوبہ بندی اور سنجیدگی کا اظہار ہوتا ہے۔ پینٹاگون کے ایک اہلکار کے مطابق جنگی مشقوں کا مقصد ایران کو یہ پیغام بھیجنا ہے کہ تہران کا
ایٹمی پروگرام روکنے کی تمام کوششیں ناکام ہونے کی صورت میں اسرائیل بزور طاقت یہ مسئلہ حل کرنے کیلئے تیار ہے۔
This month, Israel carried out a large military exercise that, according to New York Times, appeared to be a rehearsal for a potential bombing attack on Iran's nuclear facilities. When asked about Israel's recent military exercises Obama said that Israel is always justified in making decisions that will provide for its security, describing Iran as "an extraordinary threat to Israel." Though Israel has neither confirmed nor denied the exercises, the New York Times has quoted Pentagon officials as saying 100 Israeli F-16 and F-15 fighters took part in the maneuvers over the eastern Mediterranean and Greece in the first week of June. The Israeli jets focused on long-range strikes, allegedly in preparation to respond to the threat Israel feels over Iran's nuclear program.Tehran has asserted on many occasions that its goal in acquiring nuclear technology is to generate electricity as well as using it for agricultural, industrial and medical purposes.

No comments:

ضلع مہند میں ایف سی اہلکار جمیل حسین طوری کی شہادت۔

ضلع مہند میں ایف سی اہلکار جمیل حسین طوری کی شہادت جمیل حسین کی لاش تو آبائی گاؤں گوساڑ کے قبرستان میں پاکستان کے جھنڈے میں لپیٹ کر سرکار...