دنیا بھرکی طرح مدینہ منورہ سعودی عرب میں بھی تیرہ رجب شیرِ خُدا،امیر المومنین،یعسوب الدین،جرار غیر فرار،داماد رسول مولا علی کا یوم ولادت نہایت تزک و احتشام سے منایا گیا۔ دور دراز سے لوگ مدینہ منورہ تشریف لاییے تھے اورآنحضرت (ص ع ) بی بی فاطمہ الزھرا (س ع ) فاطمہ بنت اسد (س ع ) اور آییمہ اطھار( ع س ) کو جشن کی مبارکباد دی اور دعاییں کیں اور بھت سے دوست خانہ کعبہ کا دیدار کرنے اور عمرہ ادا کرنے مکہ المکرمہ تشریف لے گیے جشن کا ویڈیو میں بعد میں میری ویب پر اویلیبل ہوگی انشااللہ
No comments:
Post a Comment