Monday, July 21, 2008
ایران میں آٹھ عورتوں اور ایک مرد کو بدکاری کے جرم میں سنگ سار کرنے کی سزا
بی بی سی کا خبر ہے کہ ایران میں آٹھ عورتوں اور ایک مرد کو بدکاری کے جرم میں سنگ سار کرنے کی سزا سنائی گئی ہے۔ملزمان کے وکلاء نے کہا ہے کہ ان کے مؤکلوں کو کسی وقت بھی سنگ سار کیا جا سکتا ہے۔وکلاء نے ایران کی اعلیٰ عدلیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سنگ سار کیئے جانے کے حکم پر عملدرآمد کو رکوائے۔ایران کے قانون کے مطا بق بدکاری کا جرم ثابت ہو جانے کی صورت میں مجرم کو سنگ سار کرنے کی سزا سنائی جا سکتی ہے۔ گزشتہ برس بھی ایک شخص کو بدکاری کے جرم میں سنگسار کیا گیا تھا۔ جن آٹھ عورتوں کو سنگ سار کرنے کا حکم دیا گیا ہے ان کی عمریں ستائیس سے تینتالیس برس کے درمیان ہیں۔ سنگ ساری کی سزا پانے والے پچاس سالہ موسیقار پر الزام ہے کہ اس نے اپنی ایک شاگرد کے ساتھ زنا کیا۔تو میں چونکہ ایک چشم دید گواہ ہوں اس بات کا کہ جن ممالک میں یہ سزاییں لاگو ہیں اور ہاتھ اور سر قلم ہوتے ہویے میں نے خود دیکھے ہیں اور انکے اثرات بھی تو ایک مسلمان کے ناطے اگر اسلامی ریاست۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ کے اور عدالت کے تمام تر تقاضے پورے ہوتے ہویے جرم ثابت ہو چکا ہے پھر ریاست کو حق ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ڈان اخبار اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘
خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں گزشتہ چند ماہ سے صورت حال عدم استحکام کا شکار ہے، ایسے میں جمعرات کو پیش آنے والا ہولناک واقعہ حیران کُن...
-
جنرل مشرف کی نسبت جنرل کیانی زیادہ پراعتماد نظر آئے آخر کار جنرل پرویز مشرف نے آرمی چیف کا عہدہ چھوڑدیا اور پاکستان فوج کی کمان ایک گ...
-
shafiqueahmed110.com - Articals form Saleem Safi, Hamid Mir, snt Babar Awan, Imran Khan and others READ THE ARTICALS FROM VIREOUS WRITER
No comments:
Post a Comment