آج صبح جب میں اٹھا اور ٹی وی آن کیا تو الجزیرہ، سی این این، بی بی سی،پریس ٹی وی اور المنار سمیت دنیا کے بڑے بڑے ٹی وی چینل حزب اللہ اور اسرااییل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کی براہ راست کوریج کر رہے تھے اوربڑے بڑے مبصرین اسے حزب اللہ کی ایک اور فتح قراردے رہے تھے اور واقعی ایک طرف لبنانی بغیر کسی تفریق کے خوشی کے گیت گاتے نظر آیے اور دوسری اسرااییلی طرف آہ وبکا اور سیسکیاں اور تیسری طرف عرب دنیا حسن نصرااللہ اور حزب اللہ کو داد و تحسین پیش کررہے تھے-اور اسرااییلی میڈیا کیمطابق حسن نصرااللہ ہی واحد رہنما ہیں جو اسرااییل کو شکست فاش دے سکتے ہیں
No comments:
Post a Comment