Wednesday, July 2, 2008

ایران نے ممکنہ غیرملکی حملہ آوروں کیلئے تین لاکھ 20ہزار قبروں کی کھدائی شروع کر دی

تہران ( اے پی پی) ایران نے سرحدی صوبوں میں ممکنہ غیرملکی حملہ آوروں کیلئے تین لاکھ 20ہزار قبروں کی کھدائی شروع کر دی۔ ایران کی فاؤنڈیشن فار ریممبرنس آف ہولی ڈیفنس کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل میر فیصل باقر زادہ نے کہا کہ یہ اقدام اور ایران اور ریڈ کراس کے درمیان معاہدے کے عین مطابق ہے جس کے تحت مارے جانے والے غیر ملکی فوجیوں کی تدفین وقار اور احترام کے ساتھ کی جاتی ہے۔ ایرانی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق باقر زادہ نے بتایا کہ پہلے سے قبریں موجود ہونے کی صورت میں مارے جانے والے غیر ملکی فوجیوں کی تدفین میں وقت کی بچت ہو گی۔

Jinnah Newspaper » News Archive » ایران نے ممکنہ حملہ آوروں کیلئے 3لاکھ 20 ہزا

No comments:

ڈان اخبار اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں گزشتہ چند ماہ سے صورت حال عدم استحکام کا شکار ہے، ایسے میں جمعرات کو پیش آنے والا ہولناک واقعہ حیران کُن...