Wednesday, May 21, 2008

یہ پولیٹیکل ایجنٹ نہیں یہ ہمیں دہشت گردوں کا ایجنٹ نظر آ رہا ہے

اسے کہتے ہیں کالا قانون کہ جب آپ نے 100 رکنی جرگہ دیا ہے اور اسے فیصلہ کرنے کا حق بھی حاصل ہے اور اپر سے آپ اپنا فیصلہ دیکر کہتے ہیں کہ اسے یا تو قبول کرو یا پھر سارے مشران جیل میں سڑو- اب کون ذی شعور اس قسم کے قانون کو برداشت کریگا- یہ قانون نہیں ہمارے مشران کی تذلیل ہے اور حکومت اگر امن کا خواہاں ہے تو امن جرگے کو اپنا فیصلہ کرنے دیا جایے اور اپنے فیصلے مسلط کرنے کی کوشش نہ کریں- حکومت کے فیصلے ہم بہت دیکھ چکے ہیں اور اسے پلے کہ عوم ڈنڈے اٹھا کر اس پولیٹیکل ایجنٹ کو بھگا دیں اسے فی الفور تبدیل بھی کر دیں کیونکہ یہ پولیٹیکل ایجنٹ نہیں یہ ہمیں دہشت گردوں کا ایجنٹ نظر آ رہا ہے

No comments:

ڈان اخبار اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں گزشتہ چند ماہ سے صورت حال عدم استحکام کا شکار ہے، ایسے میں جمعرات کو پیش آنے والا ہولناک واقعہ حیران کُن...