محترمہ بينظير بھٹو کی سياسی وصيت | ||||||
محترمہ بينظير بھٹو کی سياسی وصيت کے بارے ميں پورے پاکستان ميں قیاس آرائياں جاری تھیں پی پی پی کے سياسی مخالفين شکوک و شبہات پھيلا رہے تھے ہمارے ملک کی ايک بيماری يہ بھی ہے کہ جو لوگ عملی سياست ميں شريک نہيں ہيں وہ سياسی تجزيے کرتے ہيں اور فتوے جاری کرتے ہيں سياسی جماعتوں کے فيصلوں پر تنقيد کرتے ہيں غير سياسی پنڈتوں نے محترمہ بينظير بھٹو کی وصيت پر بھی تنقيد کی پارٹی ليڈر اپنی جماعت کی خوبيوں اور کمزوريوں سے پوری طرح آگاہ ہوتا ہے وہ اپنی پارٹی کے رفقاء اور کارکنوں کے مزاج کی روشنی ميں فيصلے کرتا ہے پارٹی فيصلوں پر تنقيد کرنيوالے غير سياسی لوگ پارٹی کے اندرونی ڈھانچے اور تنظيم سے آگاہ نہيں ہوتے لہٰذا انہيں اپنی رائے پر اصرار نہيں کرنا چاہئے۔ |
Saturday, February 9, 2008
محترمہ بينظير بھٹو کی سياسی وصيت by Qayyum Nizami of Daily Jinnah posted bu shafique ahmed bloggs
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ڈان اخبار اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘
خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں گزشتہ چند ماہ سے صورت حال عدم استحکام کا شکار ہے، ایسے میں جمعرات کو پیش آنے والا ہولناک واقعہ حیران کُن...
-
جنرل مشرف کی نسبت جنرل کیانی زیادہ پراعتماد نظر آئے آخر کار جنرل پرویز مشرف نے آرمی چیف کا عہدہ چھوڑدیا اور پاکستان فوج کی کمان ایک گ...
-
shafiqueahmed110.com - Articals form Saleem Safi, Hamid Mir, snt Babar Awan, Imran Khan and others READ THE ARTICALS FROM VIREOUS WRITER
No comments:
Post a Comment